ھم سے رابطہ
  • Fa
  • Ar
  • En
  • Ur
  • Fr
  • Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
Fa Ar En Ur Fr Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ
 
  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • اسلامي مناسبتيں
  • محرم الحرام

  • مقالاتمقالات
  • کتبکتب
  • مجلاتمجلات
  • تصاویرتصاویر
  • ویڈیوزویڈیوز
  • آڈیوزآڈیوز
  • سافٹ وئرزسافٹ وئرز
  • سوال و جوابسوال و جواب
  • درسدرس
لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16انساني امتيازاتdownload-disicon-1
17ايک روايت کے مطابق امام زين العابدين عليہ السلام کي شہادت (۹۵ھ)download-disicon-0
18اے محرم!downloadicon-1
19تاسوعا (شخصيت حضرت اباالفضل عليه السلام کي شخصيت) (٦۱ھ)download-disicon-0
20تحريک امام حسين ميں مضمر تين عظيم پہلوdownloadicon-1
21تربت حسيني کي فضيلتdownload-disicon-1
22جاويدانگي عاشورا کے اسبابdownloadicon-1
23جعده عليها اللعنه کا امام حسن مجتبيٰ عليہ السلام کو زہر کھلانا (سنہ۵۰ ہجري)download-disicon-0
24جناب جبرئيل عليه السلام کا حطيم کعبه ميں دس محرم کو سب سے پہلے بيعت کرنے والے کے عنوان سے نازل ہوناdownload-disicon-0
25جناب جون از اصحاب امام حسين عليه السلام کے اصحاب ميں سے جناب جون کے بدن مطہر کي ان کي شہادت کے دس دن کے بعد تدفين (سنہ۶۱ ہجري)download-disicon-0
26جناب حبيب بن مظاهر رضوان الله عليه کا قبيلهٔ بني اسد کو امام حسين عليه السلام کي نصرت کي دعوت دينا (سنہ ۶۱ ہجري)download-disicon-0
27جنگ خيبر کا واقعہ (۷ھ)download-disicon-0
28حديث اشک 117downloadicon-3
29حسيني انقلابdownload-disicon-1
30حسينيت اور يزيد يتdownload-disicon-1
  • پہلے ← 1
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • اگلے
  • 11 → آخری

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

ھم سے رابطہ

لنکس ڈائرکٹری

لنکس ڈائرکٹری ڈائرکٹری یا شیعہ سائٹس کی موضوعی فھرست نویسی:
 سائٹ کے اس حصہ میں شیعہ سائٹس کے موجودہ مطالب کو باعتبار موضوع فھرست کیا گیا ہے اور چند حصوں میں تقسیم بندی کرکے اردو ، انگلش، عربی، فارسی اور فرینچ زبانوں میں پیش کیا گیا ہے ۔
 تقسیم بندی:
 1- مذھب شیعہ کی سب سے بڑی لائبریری و آڈیو ویڈیوز اور سافٹ ویئرز جو اس حصہ میں پیش کیے گئے ھیں وہ تمام شیعہ سائٹس میں ماخوذ اس ترتیب سے مندرج ھیں :کتب، مقالات، مجلات، سافٹ ویئرز، آڈیوز، ویڈیوز اور تصاویر۔
 2- دوسری تقسیم بندی میں مطالب کو موضوع کے اعتبار سے فھرست کیا گیا ہے تاکہ وزیٹر آسانی کے ساتھ اپنے مقصد کو حاصل کرسکے۔ اس تقسیم بندی میں بعض عناوین اس طرح سے ہیں : قرآن، حدیث، پیغمبراکرم(ص)، اھل بیت(ع)، دعاو زیارت، تاریخ، عقائد، فقہی احکام، اخلاق، گوشہ ادب و ۔ ۔ ۔
3- علماء سے رابطہ، مراجع تقلید سے استفتاء کا امکان، کتابوں کی ڈاؤنلوڈ و ۔ ۔ ۔ تقسیم بندی کے اس حصہ میں شخصیتوں کے بارے میں، شیعہ سائٹس ، مراکز و ادارہ جات، امکانات و خدمات، گفتگو و مناظرے، لائبریریز اور سوال و جواب کو پیش کیا گیا ہے۔
 4- آخری تقسیم بندی میں جنسیت کے اعتبار سے ان کے سن و سال کو مدنظر رکھتے ہوئے مفید و حذاب مطالب کو بچوں، جوانوں اور خواتین کے پیش کیا گیا ہے ۔اس حصے میں عناوین اس طرح سے ھیں: بچوں کا صفحہ ، جوانوں کا صفحہ، خواتین کا صفحہ۔ اس حصے کی اس طرح ہر صنف سے مخصوص مطالب کو پیش کیا گیا ہے کہ وزیٹر کمترین وقت میں بہت زیادہ مطالب کو حاصل کرلیتا ہے ۔

 Shiasearch.com کی جانب پوری دنیا سے وزیٹرز کا ہر روز کا استقبال خصوصا عربی ممالک ، امریکا و یورپی ممالک کی جانب سے بہت زیادہ استقبال اور اسی طرح نویں عالمی انفارمیشن فسٹیوال (انفارمیشن و کلچر) میں سب سے پھلا رتبہ حاصل کرنے کے سبب اس کی اھمیت اور مختلف جھات سے انفارمیشن جیسے کاموں کو بھتر و مفید تر بنانے کی ضرورت زیادہ نظر آنے لگی ہے ۔ امید ہے کہ انفارمیشن میں خصوصی اھمیت کے مدنظر اس کو آگے بڑھاتے اور تکراری امور سے اجتناب کرتے ہوئے بنیادی اور اساسی کاموں میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے ۔

Copyright © 2020 Shiasearch Inc. All rights reserve